mukalma on mobile phone in urdu

Mukalma on Mobile Phone in Urdu

موبائل پھونیس- فوائد اور نوقسانات Mukalma on Mobile Phone in Urdu

موبائل فون اک بہت اچھی اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے . آج کی دنیا میں موبائل بہت زیادہشوحارات حاصل کر چکا ہے . نا صرف شوحارات بلکہ اب یہ ہر اک کی ضرورت بن چکا ہے . لیکن موبائل فون کے بہت سارے فوائد کے ساتھ ساتھ بہت سارے نوقاسانات بے ہیں . کچھ سالوں سے موبائل کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے ، اب یہ نا صرف کروباریلوگوں کے ساتھ ہوتا ہے بلکہ بچو ، برو اور بازورجو سب کے پاس ہوتا ہے .

فوائد ( ایڈوانٹجس ) : Mukalma on Mobile Phone in Urdu

سب سے اہم فائدہ موبائل کا یہ ہے کے ہم اپنے دوستو ، ریشتیدارو اور جنی والو سے بات کر سکتی ہیں بے شک ہم جہاں کہیں بے ہوں اک ہے شہر یا ملک میں یہ کہیں ملک سے باہر .
ہم بجلی کے استعمال کے بغیر اک دوسری کو میسجز بھیج سکتی ہیں اور کال کر سکتی ہیں . یہ موبائل فون رکھنی کی سب سے بڑی وجہ ہے .
ہم موبائل کو اپنے سات ہر جگہ لے جا سکتی ہیں اور اِس طرح ہم اپنی اہم کالز وقعت پر اٹینڈ کر سکتی ہیں .
موبائل فون آپ کے کاروبار میں آپ کی بہت مدد کرتا ہے مثال کے طور پر آپ اپنے کم کرنے کا MAMUL بنا سکتی ہیں ، آپ انٹرنیٹ استعمال کر سکتی ہیں ، اور انٹرنیٹ کے ذریعہ بہت سے یداروو کے سات ہر وقت رابتی من راہ سکتی ہیں .
آرام کے توڑے پر آپ موبائل فون کی بہت سڑی ایپلی کیشن سے لطف اندوز ہو سکتی ہیں مثلاً طور پر آپ گیم کھیل سکتی ہیں ، گانے سن سکتی ہیں اور اپنے دوستو سے بات چیت کر سکتی ہیں .
موبائل فون کے زیرایی آپ اپنے عزیزو اقارب سے ہر وقت رابطہ کر سکتی ہیں بے شک وہ دنیا کے کسی کونی میں بے ہوں .
کسی بے انہونی صورت میں آپ مدت کے لیے اپنوں کو بلا سکتی ہیں .
بہت سارے فوائد کے سات سات موبائل فون کے کچھ نوجاسانات بے ہیں .

نوقسانات ( دیسادvانتاجیس ) : Mukalma on Mobile Phone in Urdu

موبائل کا بہت زیادہ استعمال انسانی دماغ کے لیے نقصان دیں ہے ، خاص طور پر بچو اور تیناجیر کے لیے جو کہ 16 سال سے کم ہوں .
جو لوگ موبائل بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کو چکر انا شروع ہو جاتے ہیں ، دماغ میں خون کی رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور کانوں کے بہت سارے مسائل کا باعث بنتا ہیں .
کچھ لوگ ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل کا استعمال کرتے ہیں جو کے ایکسڈینٹ کا باعث بنتا ہے .
بہت سارے سیانسدانو کہ موتایلی ( اسٹیڈز ) سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ موبائل سے جوشواین ( ریڈی ایشن ) خارج ہوتی ہیں وہ یاردروم کے لیے بہت نقصان دیں ہے .
موبائل کہ بہت زیادہ استعمال نے لوگوں کے درمیاں امانی سامنے کا رابطہ ختم کر دیا ہے .
کچھ بچے موبائل فون کا بہت غلط استعمال شروع کر دیتے ہیں ، اور کلاس روم میں بیٹھ کہ بے موبائل استعمال کرتے ہیں جس سے ان کی تعلیم پر برا اثر پڑتا ہے .
موبائل کہ فوائد اور نوقسانات دونوں ہیں ، لیکن یہ انسان کہ استعمال پہ مونحاسار ہے کہ وہ اِس کو مثبت یہ \ منفی تاریکی سے استعمال کرتا ہے .

best mukalma on mobile phone in urdu.

Mobile ke Fayde in Urdu Complete Essay For Students

Share with Friends