Aeroplane Information in Urdu – Complete Essay

Aeroplane Information in Urdu – Complete Essay

Everything You Need to Know About Aeroplane

All information in Urdu Language [Essay]

 

AeroPlane History جہاز کا ابتدائی دور

یہ بہت پہلے کی بات ہے۔، پرانے زمانے میں جب انسان کو سمندر پار کرنا ہوتا، تب وہ بحری جہاز کا سہارا لیتا تھا۔ اس زمانے سورج کو دیکھ کر سمت کا اندازہ لگایا جاتا تھا۔

لیکن سورج ہروقت ساتھ نہیں دے پاتا۔ خراب موسم اور راتوں میں ۔ سمتوں اور راستوں کا اندازہ لگانا مشکل ہوجاتا۔

اور پھر آہستہ آہستہ ہم ٹیکنیکلی ایڈوانسڈ ہوتے گئے۔ اور پھر انسان کمپاس۔ راڈار۔ اور جی پی ایس جیسی ٹیکنالوجی کو ۔ استعمال کرنا شروع کرتا ہے۔

اب انسان۔ انتہائی ایکوریسی سے۔ سمتوں اور راستوں کا انداز ہ لگا پاتا۔ پھر نائنٹی کا زمانہ آیا۔ اور انسان ایسی مشین بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ جسے آج ہم ہوائی جہاز کہتے ہیں۔

Aeroplane Evolution Informatiion

اب انسان کے لئے پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنا۔ عام سی بات تھی۔ جہاز کی ابتدائی کچھ پروازوں کے بعد۔ یہ بات سامنے آئی کہ زمین کے مقابلے آسمان میں ۔ سمتوں کا اندازہ لگانا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔

ایسے حالات میں بحری جہازوں میں زیر استعمال نیوی گیشن سسٹم کو کاپی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور آج ۔ ہم ایسی ہے ٹیکنالو جی۔ اور رولز کے بارے میں جاننے والے ہیں۔

شپ کے کیپٹن کے پاس ایک نقشہ ہوتا تھا۔ اس نقشے میں سمندر کنارے موجو د بڑی بڑی بلڈنگز، یا ٹاور ز جن کو دور سے دیکھا جا سکتا تھا۔ کو اس نقشے میں ظاہر کیا جاتا تھا۔

جن کو دیکھ کر سمت کا اندازہ آسانی سے لگایا جا سکتا تھا۔ جلد ہی یہ طریقہ ایوی ایشن میں بہت کامیاب ثابت ہوا۔

اس لئے ڈائریکشن کا اندازہ لگانے کے لئے۔ شپس کی طرح ہی میپ تیار کیا گیا۔ جس میں ند ی۔ پہاڑ اور عمارتوں کو شامل کیا گیا۔

اور یہ میپ آج بھی پلین میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ پہاڑوں اور کھلے میدانوں میں۔ بڑے بڑے ایروز کا نشان بنا دیا جاتا تھا۔ جو قریب موجود کسی

Aeroplane Navigation System  جہاز میں موجود نیویگیشن سسٹم

کھلے میدان کی طرف اشارہ کرتا تھا۔ جس کو دیکھ کر پائلت کو پتا چل جاتا۔ کہ اسے کہاں پہ لینڈ کرنا ہے،

شپس میں تین طرح کی لائٹس استعمال کی جاتی ہیں۔ جسے دیکھ کر کوئی بھی شپ کی ڈئریکشن آسانی سے بتا سکتا ہے۔

یہ لائٹ دو بحری جہازوں کو آپ س میں ٹکرانے سے بھی بچاتا ہے،۔ لیکن کیسے آئیے دیکھتے ہیں۔ کسی بھی شپ کی لیفٹ سائڈ پر ریڈ۔ اور رائٹ سائڈ پر گرین لائٹس کو انسٹال کیا جاتا ہے۔ اور سینٹر میں ایک وائٹ لائٹ کو انسٹال کرتے ہوئے۔

ان تمام لائٹس کو آگے کی طرف فیس کر دیا جاتا ہے۔ اور اب۔ شپ کی لائٹس ہر اینگل سے مختلف نظر آتی ہیں۔ فار ا یگزامپل اگر آپکو گرین اور وائٹ لائٹ

نظر آتی ہے۔ تو شپ آپکی رائٹ ڈائرکشن میں جا رہا ہے۔

See also  Complete Essay in Urdu Allama Iqbal

اگر آپکو وائٹ اور ریڈ لائٹ دکھائی دیتی ہے تو شپ آپکی لیفٹ ڈائریکشن میں جا رہا ہوتا ہے۔

لیکن اگر آپ کو تینوں لائٹس کچھ اس طرح سے نظر آتی ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے شپ آپکی طرف ہی آ رہا ہے۔ کیونکہ ساری لائٹس شپ کی آگے کی طرف انسٹال کئے گئے ہیں لہذہ اگر آپ شپ کے پیچھے ہیں تو آپکو کوئی لائٹ نظر نہیں آئے گی۔

اسی لئے ایک وائٹ لائٹ کو شپ کے پیچھے بھی لگا دیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب۔ اگر آپ کو سرف ایک ہی لائٹ نظر آ ررہا ہے تہ شپ سیدھا آپ کے آگے جا رہا ہے۔

اور اگر آپ نے پلین پر غور کیا ہو گا تو آپکو پتا چلے گا کہ پلین پر بھی ٹھیک شپ کی طرح گرین وائیٹ اور ریڈ لائٹس لگی ہوتی ہیں۔
اور پلین میں یہ ٹیکنالوجی شپ سے ہی لی گئی ہے۔

Aeroplane Right Hand Rule  رائٹ ہینڈ رول

رائٹ ہینڈ رول کو شپ میں فالو کیا جاتا ہے۔ سپوز اگر دو شپس آپنے سامنے آ جائیں۔ تو ایسے میں کنفیوژن کریئٹ ہو سکتا ہے۔
کہ کون شپ کو کس ڈائیرکشن میں موڑے گا۔ اگر دونوں شپس آپنی ڈئیرکشن ایک ہے سمت میں موڑ لیتے ہیں۔ تو وہ آپس میں ٹکرا سکتے ہیں۔

اسی لئے رائٹ ہینڈ رول کو فالو کیا جاتا ہے۔ اس رول کے تحت شپس کو ہمیشہ رائٹ ڈائریکشن میں ہی موڑا جاتا ہے۔ اس طرح آمنے سامنے سے آنے والے تمام شپس رائیٹ مڑنے کی وجہ سے ایک دوسرے سے نہیں ٹکراتے۔

اور اس رول کو بھی کاپی کر کے پلین میں بھی یوز کیا جانے لگا۔ اس کے علاوہ پلین کو اے ٹی سی کنٹرول کرتا ہے۔ اور پلین کی ہر موومنٹ کو فلائٹ دیٹا ریکارڈر میں ریکارڈ کرتا ہے۔ رائٹ ہینڈ رول کو پلین میں سختی سے فالو کیا جاتا ہے۔ اگر پلین کو مڑنا پڑے۔ تو چاہے اس کے سامنے کوئی دوسرا پلین ہو یا نہ ہو۔ پلین کو ہر حال میں رائٹ ہی مڑنا ہوتا ہے۔

 Aeroplane ATC & Radar System Information  راڈار سسٹم

پلین لیفٹ میں تب ہی مڑ سکتا ہے جب اے ٹی سے الاؤ کرے۔ اس کے علاوہ راڈار سسٹم بھی شپس میں استعمل کیا جاتا تھا اسکو بھی کاپی کر کے پلین میں ڈال دیا گیا۔ اس راڈار سسٹم کو مزید بہتر بنا کر پرائمری اور سیکنڈری راڈار سرویلئنس سسٹم بنا دیا گیا۔

اور راڈار کی مدد سے ٹی کیس یعنی ٹریفک کولیزن ایوائڈنس سسٹم کو بھی بنا یا گیا۔ راڈار اور ٹی کیس ایک بڑا ٹاپک ہے اس کو ہم آنے والی ویڈیو میں کور کریں گے۔ کمنٹس میں اپنے خیالات کا ا ظہار ضرور کریں۔

See also  Lahsun Ke Fayde in Urdu - لہسن کے فائدے اردو میں